منہج و نظام

اتحاد و اتفاق کے اصول

۱

توحید کے نام پر توہین سے اجتناب

۲

عقیدت و محبت کے پردے میں شرک سے اجتناب

۳

تحقیق کے نام پر خود رائی سے اجتناب

۴

دینی شعبہ جات کے درمیان تقابل سے اجتناب

آٹھ بنیادی باتیں

۱

توحید و تعظیم شعائر اللہ

۲

ذکر و عبادت کا اہتمام

۳

تعلیم و تعلّم (سیکھنا اور سکھانا)

۴

حسنِ اخلاق کی آبیاری

۵

خدمتِ خلق کا جذبہ

۶

دعوت و تبلیغ کا شعور

۷

جہاد

۸

اخلاص نیت

پانچ چیزوں سے پرہیز

۱

لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے اجتناب

۲

بلا ضرورت گفتگو سے پرہیز

۳

چیزوں کے بے جا استعمال سے اجتناب

۴

اسراف و تبذیر سے بچاؤ

۵

فضول باتوں اور مشاغل سے دوری

تین چیزوں میں اعتدال

۱

کم سونا

۲

کم کھانا

۳

کم بولنا

اصلاحی و تربیتی منہج

عقائد اور فکر و نظر کی تطہیر

جذبات و خیالات میں اعتدال پیدا کرنا، پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنا،اور ہر صاحبِ حق کے حقوق کی ادائیگی کا احساس اور ذمہ داری پیدا کرنا۔

عملی تربیت

نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج اور جہاد جیسی عبادات، نیز خرید و فروخت اور نکاح جیسے معاملات کے بنیادی مسائل سکھانا اور ان پر عمل کی ترغیب دینا۔

روحانی ترقی

درسِ قرآن، ذکر، مجاہدہ، خدمت اور مراقبات کے ذریعے نفس کی اصلاح اور باطن کی پاکیزگی حاصل کرنا، اور عملی زندگی میں صالحیت پیدا کرنا۔